ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو : وزیر سنیل کمار کے خلاف شری رام سینا نے لگایا اپنے کارکنان کو ہراساں کرنے کا الزام

بنگلورو : وزیر سنیل کمار کے خلاف شری رام سینا نے لگایا اپنے کارکنان کو ہراساں کرنے کا الزام

Tue, 20 Dec 2022 12:33:24    S.O. News Service

بنگلورو 20 / دسمبر (ایس او نیوز) بی جے پی کے وزیر سنیل کمار پر شری رام سینا بنگلورو یونٹ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر موصوف کی طرف سے ہندو کارکنان کو مورل پولیسنگ کے ذریعہ ہراساں کیا جا رہا ہے۔

شری رام سینا کی بنگلورو شاخ نے کارکلا اسمبلی حلقہ میں ہندو کارکنان اور لیڈران کو وزیر سنیل کمار کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


Share: